Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہو، کے پی کے حکومت کو سنگین مسائل کا سامنا

پشاور( نیوزڈیسک) معاون خصوصی کے پی کے شفیع جان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو اس وقت سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ملاقات میں اپنا موقف مدلل انداز میں پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں تمام تحفظات پر کھل کر بات ہوئی، ریاست پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔

شفیع جان نے کہا کہ ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ 7 سال میں 700 ارب روپے ملیں گے، لیکن ہمیں 168 ارب روپے مل گئے۔
مزید پڑھیں‌:پی ٹی آئی اجلاس میں گرما گرمی کی اصل وجہ سامنے آگئی، بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں