اسلام آباد (اوصاف نیوز)جامع مسجد اور امام بارگاہ ترلائی کلاں میں پیش آنے والے سانحے کے بعد شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
شیعہ علماء کونسل نے ہنگامی اجلاس میں جمعہ کے روز یومِ احتجاج منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس دن ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں ’SMASH‘ ہائپرسونک میزائل متعارف کروادیا


