Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں زیرِ علاج

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جے یو آئی کے عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ ،اسپتال منتقل
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے۔

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، انہیں اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

مولانا فضل الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔
مزید پڑھیں: رمضان اسپورٹ پیکج ،کم آمدنی والوں کو کتنے ہزار روپے کیش ملیں گے؟

یہ بھی پڑھیں