Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی، جانیں فی تولہ کتنا؟

کراچی (اوصاف نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے سے 516062 روپے ہوگئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1,114 روپے اضافے سے 442,439 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 933 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں‌:گلوبل سمٹ میں چینی روبوٹ کو اپنا بتانے والی بھارتی یونیورسٹی کا اسٹال بند، شدید تنقید کا سامنا

یہ بھی پڑھیں