Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور

راولپنڈی(اوصاف نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے ماطبق اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی، علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

اس موقع پر علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

بعدازاں عدالت نے علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے کی سماعت 4 مارچ تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں:ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد

یہ بھی پڑھیں