Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سونا ہزاروں روپے سستا،چاندی کی اونچی اڑان ، جانیے فی تولہ نئی قیمت؟

کراچی (کامرس ڈیسک) ملکی اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں آج سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 100 ڈالر سستا ہوکر 5172 ڈالر کا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 10 ہزار روپے فی تولہ سستا ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے کا ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 8 ہزار 573 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے کا ہو گیا ہے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے سے 9004 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں‌:روپے کی قدر میں زبردست اضافہ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

یہ بھی پڑھیں