(اوصاف نیوز)گزشتہ روز صرافہ بازارایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فی تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونا 5230 روپے اضافے سے 4 لاکھ 62 ہزار 844 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 61 ڈالر اضافے سے 5171 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 522,000 | Rs. 447,531 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 478,624 | Rs. 410,237 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 456,868 | Rs. 391,590 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 435,112 | Rs. 372,943 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 391,601 | Rs. 335,649 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | 5110$ |
