Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

سندھ (اوصاف نیوز )سندھ میں یوم علیؑ کے موقع پر 11 مارچ 2026 کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

یوم علیؑ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ 21 رمضان المبارک یوم علیؑ کے موقع پر اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

یوم علی ؑ کے موقع پر 11 مارچ 2026 کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق یوم علیؑ پر تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی، نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان کو یوم علیؑ کی مناسبت سے تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیں:محمد رضوان کا دورہ بنگلادیش سے متعلق بڑا بیان!

یہ بھی پڑھیں