Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

وفاقی حکومت نے ہفتے میں 4 دن ورکنگ ڈے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے ہفتے میں 4 دن ورکنگ ڈے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جس کے مطابق ہفتے میں بروز پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو دفاتر کھولے جائیں گےجبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

وفاقی حکومت نے ہفتے میں 4 دن ورکنگ ڈے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام وفاقی اور صوبائی حکومتی اداروں میں گریڈ 20 یا 3 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ وصول کرنے والے افسران کو رضاکارانہ طور پر 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کی ہدایت کی گئی ہے۔ تنخواہوں میں کٹوتی کا اطلاق شعبہ صحت اور تعلیم پر نہیں ہوگا ، نوٹیفیکیشن وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب گزشتہ روز اعلان کردہ کفایت شعاری پیکج کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:ایران جنگ میں امریکا کے 150 فوجی زخمی

یہ بھی پڑھیں