Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، نئی قیمت بارے خوشخبری

اسلام آباد(اوصاف نیوز)گزشتہ روز صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فی تولہ سونا 7100روپے سستا ہو گیا ۔سونے کی ایک تولہ قیمت 5لاکھ33ہزار262روپے پر آ گئی ۔

اسی طرح دس گرام سونا6087روپے کی کمی سے 4لاکھ57ہزار186روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 71ڈالر گھٹ کر فی اونس سونے کی قیمت 5105ڈالر ہو گئی۔
ایک تولہ چاندی 324روپے کمی سے 8851روپے کی ہو گئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 533,262 Rs. 457,186
٢٢ کیرٹ Rs. 488,950 Rs. 419,088
٢١ کیرٹ Rs. 466,724 Rs. 400,038
٢٠ کیرٹ Rs. 444,499 Rs. 380,989
١٨ کیرٹ Rs. 400,049 Rs. 342,890
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 5303

یہ بھی پڑھیں