پاکستان کے وزیر برائے پاور کا یورپی یونین وفد کو اصلاحات بارے بریفنگ اور توانائی کے شعبے میں یورپی سرمایہ کاری کی دعوت
وفاقی وزیر برائے پاور، سردار اویس احمد خان لغاری نے آج یورپی یونین کے دورہ پاکستان کرنے والے وفد کو پاور سیکٹر میں جاری جامع اصلاحات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس ضمن چار اہم اقدمات پر روشنی ڈالی اور
