لاہور میں بسنت کے دوران 17 اموات ہوئیں: رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع
لاہور(اوصاف نیوز)لاہور میں بسنت کے دوران 17 اموات ہوئیں، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے بسنت کے دوران ہلاکتوں کے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ عدالت نے بسنت کے دوران زخمی افراد کی ہوم سیکرٹری پنجاب سے رپورٹ طلب کر


