
رمضان نگہبان کارڈ مستحق خاندانوں کی دہلیز تک پہنچنا شروع ،4 لاکھ رمضان نگہبان کارڈ تقسیم کئے جا چکے ہیں
لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے ماہ رمضان میں 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگہبان رمضان پروگرام کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم



