پی ٹی آئی کو دھچکا ، اہم رہنماء پیپلز پارٹی میں شامل ، بڑی خبر
اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں گلگت بلتستان کے سابق وزراء اور سیاسی رہنماؤں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیتی تقریب میں پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری نے نئے