کراچی (اوصاف نیوز) سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد آج فی تولہ لاکھ 26 ہزار 262 روپے پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹس میں اضافے کے اثرات کے باعث پاکستان میں دیکھنے میں آئے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,500 روپے اضافہ ہوا اور 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے پر پہنچ گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,286 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس سونا 15 ڈالر اضافے کے بعد 5,035 ڈالر پر پہنچ گیا۔دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی اور 8,615 روپے پر برقرار رہی۔
پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 526,262 | Rs. 451,185 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 482,532 | Rs. 413,587 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 460,598 | Rs. 394,787 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 438,665 | Rs. 375,988 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 394,798 | Rs. 338,389 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 5043 |


