اہم خاتون رہنما کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت
مظفرآباد (اوصاف نیوز)مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی صدر ایڈووکیٹ افشاں سعید چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ ان کی شمولیت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار محمد یوسف کی دعوت پر عمل میں آئی۔