نجی اسکولز چھٹیاں ختم ہونے سے قبل کھولنے پر سیل
لاہور ( اوصاف نیوز)موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے سے قبل ہی لاہور میں کئی اسکولز کھل گئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی اسکولز کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے تین نجی اسکولز کو سیل کر کے پرنسپلز کو طلب کرلیا۔
