2025 کے دوران دنیا میں 128 صحافی قتل، 533 سلاخوں کے پیچھے
پیرس(اوصاف نیوز) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2025 کے دوران دنیا بھر میں 128 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے نصف سے زیادہ مشرق وسطیٰ میں تھے۔ آئی ایف جے کے جنرل سیکرٹری انتھونی بیلانگر نے کہا