میرج سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے نئی سہولت متعارف
پنجاب میں شہریوں کے لیے میرج سرٹیفکیٹ(Marriage certificate) کے حصول کے نظام میں بڑی اصلاحات کرتے ہوئے ایک جدید اور ڈیجیٹل سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد رجسٹریشن کے عمل کو آسان، تیز اور شفاف بنانا