جوہری پروگرام اعلانیہ تسلیم کیا جائے: ڈیموکریٹ ارکان کا ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ
(مانیٹرنگ ڈیسک)با خبر ذرائع کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان کے ایک گروپ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے غیر علانیہ جوہری پروگرام کو علانیہ طور پر تسلیم کرے۔ امریکی
