پاکستان تحریک انصاف کےاہم رہنماء نے پارٹی چھوڑ دی
پشاور (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے جہاں صوبائی جوائنٹ سیکرٹری انجینئر خائستہ محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انجینئر خائستہ محمد نے مستعفی ہونے کی وجہ صوبائی

