Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

وفاقی بیورو کریسی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ ، تفصیل خبر میں

اسلام آباد :سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی اعزاز اسلم ڈار سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دئیے گئے ۔

سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن علی طاہر ایڈیشنل سیکرٹری انچارج سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات جبکہ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی.

یہ بھی پڑھیں