Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

انسداد دہشت گردی عدالت کیجانب سے راجہ بشارت کو خوشخبری مل گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے، توڑ پھوڑ اور حملوں کے مقدمات میں پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ضمانت منظور کر لی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے راجہ بشارت کی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور کرلی۔

مزید پڑھیں :   اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں سے ملاقات پر عائد پابندی ختم

عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 اپریل کو مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ راجہ بشارت نے 9 مئی سے متعلق راولپنڈی کے 14 مقدمات میں ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں