Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

پنجاب کابینہ کی توسیع اور رانا ثنا کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب‌ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرنے اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اہم عہدہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ خان کو صوبائی کابینہ میں سینئیر مشیر کا منصب دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
مزیدپڑھیں:بلوچستان: ہرنائی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ رانا ثناءاللہ کو قانون اور پارلیمانی امور کے محکمے میں ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

پنجاب کابینہ میں مزید 8 وزرا شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں