Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

پشاور ،’’رہاکرو،رہاکروعمران خان کورہاکرو‘‘بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ریلی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے پشاو میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور اعظم سواتی کی زیرقیادت ریلی نکالی گئی جس میں رہاکرو،رہاکرو عمران خان کورہاکرو کے نعرے لگائے گئے،تحریک انصاف کے مطابق اس ریلی کامقصد عدلیہ کی آزادی اور فوری طور پر عمران خان، بشریٰ بی بی، تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کی رہائی ہے

یہ بھی پڑھیں