اسلام آباد (نیوزڈیسک)ماہر فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہونے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات نے پیش گوئی کی کہ رواں سال پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہونے کا امکان ہے ۔
ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کی وجہ سےسعودی عرب میں 8اپریل کوچاندنظر آنا ناممکن ہے ،نیا چاندسورج اورزمین کےدرمیان ہوگا جس سےسورج کوگرہن لگےگا۔
مزیدپڑھیں:وزارت نہ لینے کے سوال پر حمزہ شہباز نے صحافی کو کیا جواب دیا؟
انہوں نے کہاکہ 9اپریل کو سورج غروب کےوقت چاندکی عمر20گھنٹےہوچکی ہوگی،چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو تو باریک چاند نظر آتا ہے ماہر فلکیات
ماہرین کے مطابق عید کے نئے چاند کا کریسنٹ 0.5فیصد ہوگا۔




