کوئٹہ(ویب ڈیسک )بلوچستان کے علاقے سوراباور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ابتدائی اطلاعا ت کے مطابق زلزلے کی شدت اس کامرکز اورگہرائی معلوم نہ ہوسکی ، زلزلے کے سبب خوف زدہ شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
مزیدپڑھیں :عید الفطر کے مو قع پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری


