Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

الیکشن کےبعدقائم ہونےوالی حکومت کمزورہے،آصف کرمانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہا ہے کہ سینیٹ ایوان بالاہے لوگوں کواس کااحساس ہوناچاہیے،کل الیکشن ہورہےہیں پتانہیں چاندرات سےپہلے کون ساچاندچڑھاناچاہتےہیں،ہاؤس مکمل

مزید پڑھیں :پتریاٹہ چیئر لفٹ عید کے دوسرے روز کھل جائے گی

ہوتاتوالیکشن کرانابہترتھا،الیکشن کےبعدقائم ہونےوالی حکومت کمزورہے،الیکشن نتائج کےحوالےسےکئی جماعتوں کوتحفظات ہیں،اس وقت ایک نیام میں کئی تلواریں موجودہیں،موجودہ حکومت

مزید پڑھیں :گنیز ریکارڈ یافتہ دنیا کے معمر ترین شخص کی لمبی عمر کا راز کیا ہے؟

کمپرومائزکےنتیجےمیں قائم ہوئی،حکومت کوخطرہ باہرسےنہیں اندرسےہے،وہ پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کوبہت سےچیلنجزکاسامناہے،

مزید پڑھیں :ججزپربےبنیادالزامات عائدکیےجارہےہیں،شیرافضل مروت

عوام کےحقیقی مسائل کوحل کیےبغیرآگےنہیں بڑھاجاسکتا،حکومتیں ٹویٹس،پریس کانفرنس ،نوٹسزاوراشتہارات پرنہیں چلتیں،حکومت صرف کارکردگی کی بنیادپرچلتی ہیں،حکومت آئی ایم ایف کےشکنجےمیں پھنس

مزید پڑھیں :جمہوریت کے بغیر پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، ہمایوں مہمند ،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا، رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،” رانا احسان

چکی ہے،اشرافیہ کولگام ڈالےبغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،غریب آدمی کوسبسڈی دیےبغیرمسائل حل نہیں ہوسکیں گے،ڈالرزمیں کمائی کرنیوالوں کوسبسڈی اورمڈل کلاس پر ٹیکس کی بھرمارکردی گئی،سول بیوروکریسی بادشاہت ہے اسےختم کرناپڑےگا،بروقت اقدامات نہ کیےگئےتومعیشت بہتر نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں