Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

فواد چوہدری کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج ،پولیس نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)فواد چوہدری کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ بھی سامنے آ گیا.

فواد چوہدری کی اہلیہ حبافواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ لاہور پولیس نے فواد چوہدری کیخلاف مقدمہ تھانہ لوئر مال لاہور میں اگست 2023 میں درج کیا ۔

تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق 30 سالہ نامعلوم نوجوان نے دکان میں گھس کر موبائل اورنقدی چھین کر فرار ہوگیا۔

پولیس نے عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف مذکورہ مقدمہ کا ریکارڈ بھی پیش کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں