اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ کا ضمنی انتخابات سے قبل پہلے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا، ضمنی انتخابات کے حوالے سےجلسے کا لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کا ضمنی انتخابات سے قبل پہلے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا، ضمنی انتخابات کے حوالے سےجلسے کا لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 7 دہشت گرد ہلاک
لیگ ن کا ضمنی انتخابات کیلئے لاہورسے پہلا جلسے 19 اپریل کو منعقد کیا جائے گا جلسہ جمعہ کے روز شام 6 بجے اڈا کوٹ عبدالمالک میں ہوگا ۔
انتظامیہ نےوفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور دیگر مقامی لیگی قائدین خطاب کریں گے جبکہ جلسے کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔



