Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے ریونیو کے ہدف میں اہم ایڈجسٹمنٹ

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 9415 ارب روپے کے مجموعی محصولات کے ہدف کو تبدیل کیے بغیر مالی سال کے آخری تین مہینےکے لیے محصولات کے ہدف کو ایڈجسٹ کیا ہے۔

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مہنگائی کے دباؤ کے باعث ایف بی آر کی آمدنی میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ میں 6 ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر

ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن میں تقریباً 10 جماعتوں نے، زیادہ تر ملٹی نیشنل فرموں نے ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے کے لیے اینڈ ٹو اینڈ ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

اب حکومت ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کو یقینی بنانے کے لیے ان میں سے ایک کو منتخب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ایف بی آر کے ایک اہلکار نے کہا، “ہم توقع کر رہے ہیں کہ ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی اس ہفتے کنسلٹنٹ کی بھرتی کو حتمی شکل دے گی۔”

یہ بھی پڑھیں