اسلام آباد(ویبڈیسک)تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔
نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ۔
مزیدپڑھیں:راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے نوٹس جاری کرتے ہوئے شیرافضل مروت کو آج طلب بھی کرلیاہے.
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب ضمنی الیکشن کیلئےدفعہ144نافذ کی ہے جس ہر شیرافضل مروت نےبیان تھاکہ وہ کسی دفعہ144کونہیں مانیں گے۔




