Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کون آگے کون پیچھے،جانئے

قصور(اے بی این نیوز         )پولنگ سٹیشن نمبر 125 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک رشید احمد خان نے 116 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمد حسین ڈوگر 73 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہےوزیراعظم پاکستان کے چھوڑے ہوئے حلقہ 132 قصور کا پہلا نتیجہ وصول ہو گیا،این اے 132ضمنی الیکشن رزلٹ مل گیا،پانچ پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان 2033ووٹ لیکر پہلے آگے ،سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 516 ووٹ لیکر دوسرے پیچھے،تحریک لبیک پاکستان کے رائے شبیر حسین 62 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر موجود،علی
پورچٹھہ،پی پی 36 پولنگ اسٹیشن نمبر 156 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتائج ۔ کے مطابق مسلم لیک ن کے امیدوار عدنان افضل چٹھہ 338 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ،سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری محمد فیاض چٹھہ287 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،علی پورچٹھہ حلقہ پی پی 36 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 105 کے غیر حتمی نتائج ،ن لیگ کے عدنان افضل چٹھہ 812ووٹ لیکر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے فیاض چٹھہ 627 ووٹ لیکر دوسرے نمبر علی پورچٹھہ حلقہ پی پی 36 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 90 کے غیر حتمی نتائج ،علی پورچٹھہ :ن لیگ کے عدنان افضل چٹھہ 690 ووٹ لیکر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے فیاض چٹھہ 437 ووٹ لیکر
مزیدپڑھیں :ثمیرہ الہٰی کا بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جانے کا الزام
دوسرے نمبر پر رہےقصور این اے 132ضمنی الیکشن رزلٹ، 8 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان 2877ووٹ لیکر پہلے آگے،سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 1126 ووٹ لیکر دوسرے پیچھےڈیرہ غازیخان،پی پی 290 سے 13 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،مسلم لیگ کے امیدوار علی یوسف لغاری 6388 ووٹ لیکر آگے تحریک انصاف / سنی تحریک کے محی الدین کھوسہ1797 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 وڈھ میں ضمنی انتخابات آج ہورہے،دو پولنگ اسٹیشنز سے مبینہ طور 100, 100 بیلٹ پیپرز غائب ہوگئے، ذرائع کے
مطابق پریذائیڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن کو اطلاع دے دی، پریذائیڈنگ آفیسر پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سورانا اور پرائمری اسکول کروکو کے پریذائیڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن کو اطلاع دی،ادھر ضمنی الیکشن والے علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ رات کو کھلے گا۔گجرات،حلقہ پی پی 32 میونسپل کمیٹی کنجاہ مرد پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ ،سنی اتحاد کونسل کے چودھری پرویز الہٰی110ووٹ لیکر آگے ،ق لیگ کے چودھری موسیٰ الہٰی 20 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،حلقہ پی پی 32 میونسپل کمیٹی کنجاہ سے خواتین پولنگ سٹیشن چودھری پرویز الہٰی 128 ووٹ لیکر آگے ،چودھری موسیٰ الہٰی 26 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،ڈیرہ غازیخان،پی پی 290 کے13 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ ،مسلم لیگ کے امیدوار علی یوسف لغاری 6388 ووٹ لیکر آگے ،سنی تحریک کے محی الدین کھوسہ1797 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،بھکر،پی پی 93 کے پولنگ سٹیشن نمبر 142کا غیر حتمی نتیجہ مسلم لیگ ن کے سعیداکبرخان نوانی 379 ووٹ لے کر آگے ،آزاد امید وار ڈاکٹرافضل خان ڈھانڈلہ 189 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ،سنی اتحاد کونسل کے سکندراحمدخان 28 لے کر تیسرے نمبر پر رہےحلقہ پی پی 22چکوال کے 5پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے ملک فلک شیر اعوان 2314ووٹ لے کر آگے،سنی اتحاد کونسل کے حکیم نثار احمد 1369ووٹ لے کر پیچھے، غیر حتمی نتیجہ،کوہاٹ،حلقہ پی کے 91 کے پولنگ سٹیشن نمبر 6 کا غیر حتمی نتیجہ ،سنی اتحاد کونسل کے داود شاہ آفریدی 1345 ووٹوں کے ساتھ آگے ،آزاد امیدوار عبدالصمود ،574 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبرپر، آزاد امیدوار امتیاز قریشی 218 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبرپر،فیروزوالہ،حلقہ پی پی 139 کے 5پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے رانا افضال 1654 ووٹ لے کر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے اعجاز بھٹی 891 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،لسبیلہ،پی بی 22 کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتیجہ آگیامسلم لیگ ن کے محمد زین مگسی 11297 ووٹ لے کر آگے،، پیپلز پارٹی کے محمد حسن جاموٹ 427 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،غیر سرکاری نتائج، حلقہ پی پی 22 تلہ گنگ کے 10 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے فلک شیر اعوان 2380 ووٹ لے کر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے نثار احمد 2358 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں