Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

گندم سڑکوں پربیچنے پر مجبور، کسان تنظیموں نےاحتجاج کی کال دیدی

جنوبی پنجاب میں تیزی سے بدلتے موسمی حالات کے باعث 6.4 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہوئی۔

ذرائع کے مطابق 18 اپریل سے جاری بارشوں کے باعث 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

 مزید پڑھیں: 3 رکنی بینچ نےچیف جسٹس کی سربراہی میں 5 روز میں 46 کیس نمٹائے

دوسری جانب پنجاب حکومت نے 22 اپریل سے گندم کی خریداری شروع کرنا تھی لیکن گندم کی خریداری میں تاخیر کے باعث کاشتکار اپنی کاشت شدہ گندم شہر کی سڑکوں پر فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دی ہے، اس سلسلے میں چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے مطالبہ کیا کہ حکومت گندم کی مقررہ امدادی قیمت پر خریداری کو یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں