Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

3 رکنی بینچ نےچیف جسٹس کی سربراہی میں 5 روز میں 46 کیس نمٹائے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں زیر سماعت مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ۔ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 5 روز میں 46 مقدمات نمٹائے۔

نمٹائے گئے زیادہ تر مقدمات سپریم کورٹ میں 15 سال سے زیر التوا تھے۔ 22 سے 26 اپریل تک سپریم کورٹ رجسٹری میں 49 مقدمات کی سماعت ہونی تھی۔

 مزید پڑھیں: گلا کاٹاجائے تب بھی آواز بانی پی ٹی آئی ہی کی آئے گی، عمر ایوب عدالت میں بول اٹھے

یہ مقدمات دیوانی، فوجداری، ملازمین کی بھرتی اور زمین سے متعلق تھے۔

چیف جسٹس نے عمارتوں کے باہر، شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات ختم کرنے کا بھی حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں