Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ لوگ اپنی سیاست کی آڑ میں کسانوں کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں، پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا۔

مزیدپڑھیں:اس وقت ملک میں 3 وزیراعظم ہیں، اسد قیصر کی اسمبلی میں گھن گرج

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کے حقیقی نمائندوں سے مکمل رابطے میں ہے، صوبائی حکومت کسانوں کے ہر قسم کے مفاد کا تحفظ کر رہی ہے اور کرے گی۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ ایک مخصوص جماعت اپنے لوگوں کے ذریعے گندم کے معاملے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں