Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین اگلے ماہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جون کے پہلے ہفتےمیں چین کا دورہ کریں گے۔

مزیدپڑھیں:سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران سرمایہ کاری اور مختلف مفاہتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ دفترخارجہ حکام چینی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں، وزیراعظم کے دورہ چین کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں