Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

صحت کارڈ کی رقم بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی، علی امین گنڈاپور نے بڑی خوشخبری سنا دی ،دیکھیں

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کارڈ سے ملک بھر میں مخصوص اسپتالوں میں علاج ممکن ہے، صحت کے شعبے کو مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں۔

 مزید پڑھیں:  ایک اورپاکستانی کوہ پیما سر باز خان نے تاریخ رقم کر دی ، بغیر آکسیجن کے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ،دیکھیں

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبہ معاشی بحران کا شکار ہے، ہم خود مختار لوگ ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمیں مدد لینا پڑ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال ہمارے لیے چیلنج ہے، امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پسماندہ علاقوں کو ترقی دینا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں