خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے پہلے بجٹ پیش کرے گی۔ اپوزیشن بجٹ میں تنقید برائے تنقید کے بجائےمثبت بات کرے۔
مزید پڑھیں: سندھ، شدید گرمی کی لہر ،شہریوں کی مدد کیلئے ایک ہزار سے زائد کیمپ قائم



