Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس پہلی مرتبہ 76 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس پہلے کاروباری سیشن کے دوران نئی بلندیوں پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز کے بعد سے ہی تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 956 پوائنٹس کے اضافے سے پہلی بار 76000 کی سطح کو چھو گیا۔

مارکیٹ میں پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 76 ہزار 70 پر رہا جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ کاروبار کے دوران پہلے سیشن میں 15.32 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

یہ بھی پڑھیں