ٹانک(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے تھانہ سراغر کی حدود لروژہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری۔
ٹانک میں ہوئے اس اندوہناک حادثے میں 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق، جبکہ 7 خواتین زخمی ہوئیں۔
مزیدپڑھیں :لنگی پہنی خاتون کی لندن کی سڑکوں پر اٹھکیلیاں، لوگوں نے نظریں چرالیں
ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا ہے۔

