Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

لنگی پہنی خاتون کی لندن کی سڑکوں پر اٹھکیلیاں، لوگوں نے نظریں چرالیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن کی سڑکوں پر لنگی پہن کر پراعتماد انداز میں گھومنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

انسٹاگرام پر یہ ویڈیو ویلری دانیا نامی خاتون نے پوسٹ کی جو کئی سالوں سے لندن میں مقیم ہیں۔

کلپ میں، ویلری ایک سادہ ٹی شرٹ کے ساتھ نیلے رنگ کی چیکر والی لنگی میں لپٹی نظر آئیں۔
مزیدپڑھیں :لنگی پہنی خاتون کی لندن کی سڑکوں پر اٹھکیلیاں، لوگوں نے نظریں چرالیں
انہوں نے دھوپ والے چشمے بھی لگا رکھے تھے۔

جب وہ شہر میں ٹہلتی ہوئی ایک گروسری اسٹور میں داخل ہوتی ہیں تو اردگرد موجود لوگوں نے انہیں حیران نظروں سے دیکھنا شروع کردیا۔

اسٹور کا کیشیئر بھی ان کےغیر معمولی لُک کو دیکھ کر متجسس نظر آیا۔

یہ بھی پڑھیں