لاہور(نیوزڈیسک)ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزنے بتایاکہ ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
مزیدپڑھیں:112 سال بعد ایک اور ٹائی ٹینک ڈوب گیا
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزکے مطابق ایل پی جی کی قیمت 250 سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
چیئرمین نے کہاکہ ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

