Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

کراچی ایئرپورٹ کا مصروف ترین رن وے کیوں بند کرنا پڑا؟

کراچی (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے رن وے L 25 پر جمع ہونے ربڑ کی صفائی کے لیے رن وے 7 روز تک بند کر رہے گا۔

مزیدپڑھیں :بجٹ 2024 میں کون کون سے نئے ٹیکس لگ سکتے ہیں؟

سی اے اے حکام کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کے رن وے L 25 سے ربڑ ہٹانے کا کام آج یکم جون سے لیکر 7 جون تک جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ طیاروں کی لینڈنگ کے دوران ٹائروں کی رگڑ سے ٹائروں کے ذرات رن وے سے چپک جاتے ہیں، بعد ازاں جن کی زیادتی جہازوں کے لینڈنگ کے دوران حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں