Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

ایک اور ان فیئر مقدمے کا خاتمہ ہوگیا، مونس الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ ایک اور اَن فیئر مقدمے کا خاتمہ ہوگیا۔

ایک بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ الحمد للّٰہ، تحریک انصاف کی جیت ہوئی، انصاف کا بول بالا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک اور اَن فیئر مقدمے کا خاتمہ ہوگیا، اب بہت جلد بانی چیئرمین ہمارے درمیان ہوں گے۔

مونس الہٰی نے مزید کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دلی مبارک با د دیتا ہوں۔

مزیدپڑھیں:پی آئی اے نجکاری معاملے پر عبدالعلیم خان نے اہم ہدایت دے دی

یہ بھی پڑھیں