اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹقاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملے کی انکوائری کروائی ، سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کی آڈیو لیک نہیں ہوئی ۔
جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر آڈیو لیک ہوئی تو اس میں برائی کیا ہے ہم اس ٹرانسمیشن کو لائیو بھی کر دیتے تو اس میں خرابی کیا تھی ۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی جو بات کی تھی اس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے،چیف جسٹس نے کہا کہ مکالمہ ہی سے مسائل کا حل نکلتا ہے ۔
جسٹس شہزاد ملک، جسٹس شاہد بلال ،عقیل عباسی بطور جج سپریم کورٹ تعینات


