اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل عباسی کے ناموں کی بھی منظوری دی گئی
زندہ رہا تو عدت کیس کا 10 دن میں فیصلہ کر دوں گا، جج محمد افضل مجوکا،خاورمانیکا کو نوٹس جاری

