Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

شہریار ریاض ، اجمل صابر ، امیر افضل ، تیمور مسعود کی نظربندی کا حکم

راولپنڈی (نیوزڈیسک) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پی ٹی آئیکے چار رہنماؤں کے نظربندی کے احکامات جاری کردیئے۔ نظر بندی کے احکامات تھری ایم پی او کے تحت جاری کئے گئے ۔ نظربند رہنمائوں میں  شہریار ریاض، اجمل صابر، امیر افضل اور تیمور مسعود کے نام شامل ہیں۔

چاروں رہنماؤں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل میں نظربند کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کی سفارش محکمہ پولیس نے کی تھی۔
 مدین واقعے کی تحقیقات کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل

یہ بھی پڑھیں