Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں ڈکیت بے لگام ،وارداتوں میں اضافہ،عوام پریشان، پولیس خاموش تماشائی

بحریہ ٹاؤن فیز 8 ، تھانہ روات کی حدود میں موٹرسائیکل سوار ڈکیت بے لگام ہو گئے۔

آئے روز راہزنی و رابری کی وارداتوں میں اضافے سے عوام شدید پریشانی کا شکار ہونےلگے۔حکام بالا سے گشت بڑھانے کی اپیل کر دی ۔

بحریہ سیکیورٹی کے بقول روزانہ کی بنیاد پر چور بحوالہ پولیس چوکی فیز 7 کیے جاتے ہیں لیکن اگلے دن وہ لوگ دوبارہ باہر آ جاتے ہیں، پولیس چھوڑ دیتی ہے۔اور یوں چوہا بلی کا کھیل چلتا رہتا ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت کی جانب سے ڈرون رجسٹریشن کی نئی پالیسی متعارف

یہ بھی پڑھیں