Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

پیر کو بینک بند رہیں گے، کیوں؟ دیکھیں تفصیل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) یکم جولائی 2024 (پیر) کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہے گا، جو کہ نئے مالی سال 2024-25 کے پہلے دن کے لیے بینک تعطیل کے طور پر منایا جائے گا۔

تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے (DFIs)، اور مائیکرو فنانس بینک (MFBs)، اس لیے، بینک کی چھٹی کے دن بھی عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

توقع ہے کہ مرکزی بینک آج اس سلسلے میں سرکلر جاری کرے گا۔تاہم، بینکوں، DFIs، اور MFBs کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  جولائی میں لاہور چڑیا گھر میں داخلے کی فیس، پارکنگ چارجز اور دیگرتفصیلات، جانیں

یہ بھی پڑھیں